پورٹو ریکو کی 27 سالہ جینیفر بیریٹو نے 115 ممالک کی حسیناؤں کو خوبصورتی میں پیچھےبچھوڑ دیا اور مس یونیورس 2026ء بن گئی ۔ جینیفر 2001ء کے بعد اپنے ملک کے لیے یہ تاج جیتنے والی دوسری خاتون ہیں۔مقابلہ حُسن میں کل 116 ممالک اور علاقوں کی حسیناؤں نے حصہ لیا ۔ کامیابی کے بعد جینیفر بیریٹو کو 3 ہزار 150 ہیروں سے مزین بیش قیمتی تاج پہنایا گیا ۔