نیپرا کی فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنیکی منظوری

نیپرا نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی ستاون پیسےمہنگی کرنےکی درخواست دی تھی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی مزید پڑھیں

سعودی خام تیل کی سہولت ،اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کارجحان برقرار

 سعودی خام تیل کی سہولت کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کاسلسلہ جاری ہے اور سرمایہ کار سرگرم ہے، 100انڈیکس 970 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 35ہزار600کی سطح عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی خام تیل کی سہولت، مزید پڑھیں

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے لیے بری خبر آگئی، پاکستان کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا

: ڈالر ایک بار پھر مہنگاہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر151روپےکی بلندسطح پربرقرار ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر ایک اڑتالیس روپے 80 پیسے کاہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال بجٹ میں خام مال پر درآمدی ڈیوٹی کم کرائیں گے، مشیرتجارت عبد الرزاق داؤد

 مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ صرف ٹیکسٹائل سے ممکن نہیں،آئندہ مالی سال بجٹ میں خام مال پر درآمدی ڈیوٹی کم کرائیں گے، برآمدات دس سال میں مطلوبہ ہدف حاصل کرسکیں گی۔ ان کا مزید پڑھیں

ڈالرکی قیمت بڑھنے سے سونامزیدمہنگا ،فی تولہ قیمت 71 ہزار700 ہو گئی

ڈالرکی قیمت بڑھنے سے سونامزیدمہنگا ہو گیا،مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہو گیاجس سے فی تولہ سونا 71 ہزار 700 روپے ہوگیا ۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونا مزید مہنگاہو گیا،مارکیٹ میں فی مزید پڑھیں