ماسکو کی میزبانی میں افغان امن عمل کیلئے افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

ماسکو: افغانستان میں امن عمل سے متعلق مذاکرات کے لیے روس میں افغان اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات ہوئی اور آج مسلسل دوسرے روز بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان رہنماؤں کے گروپ کی سربراہی سابق مزید پڑھیں

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ، طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملے میں کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر مزید پڑھیں

بھارت کا مودی کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیراعظم کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت نے پاکستان کے وزیراعظم کو نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریب حلف برداری کے لیے سارک کے دیگر رکن ملکوں کے سربراہوں کو دعوت دی گئی ہے، تجزیہ کاروں کا کہنا مزید پڑھیں

ایران سے حکومت کا نہیں جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ، تین فوجی زخمی

دمشق/تل ابیب : اسرائیلی حکام حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ صیہونی طیارے پر فائرنگ کے بعد شام کے طیارہ شکن توپخانے کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی طرف مزید پڑھیں