ماسکو کی میزبانی میں افغان امن عمل کیلئے افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

ماسکو: افغانستان میں امن عمل سے متعلق مذاکرات کے لیے روس میں افغان اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات ہوئی اور آج مسلسل دوسرے روز بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان رہنماؤں کے گروپ کی سربراہی سابق مزید پڑھیں

بھارت کا مودی کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیراعظم کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت نے پاکستان کے وزیراعظم کو نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریب حلف برداری کے لیے سارک کے دیگر رکن ملکوں کے سربراہوں کو دعوت دی گئی ہے، تجزیہ کاروں کا کہنا مزید پڑھیں

ایران سے حکومت کا نہیں جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

عمران خان اپنے مخالفین کے خلاف ریاست کو استعمال کررہے ہیں: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیب میں پیشی کے موقع پر پی پی کارکنان پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت نے اپنی نالائقی کو چھپانے کے لیے سازشیں شروع کردیں اور عمران خان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا نیب کو آغا سراج کیخلاف 11 جون تک ریفرنس دائر کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف 11 جون تک ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں اسپیکر آغا سراج درانی، ان کے بھائی مسیح الدین اور مزید پڑھیں

ججز کیخلاف حکومتی ریفرنس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان احتجاجاً مستعفی

وفاقی حکومت کی جانب ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین جی ابراہیم احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی کورٹس کے دو اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جامع قائدمیں دیگر مزاہب کے طلباء کا مسلمانوں کے لئےافطار، وائس چانسلر مہمان خصوصی

میرا مزہب نہ تیرا مذہب پاکستان میں ہم سب بھائی بھائی ہیں ۔۔ ایسا اگر آپ نے دیکھنا ہے تو آپکو دیکھنا ہوگا ۔۔۔ قائد اعظم کا وژن جنہوں نے پاکستان آزاد کروایا۔۔ تاکہ سب آزادی سے خوشی خوشی زندگی مزید پڑھیں

چیانگشو سے شونگلانگ اینوائرمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈیلگیشن نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا دورہ کیا

چئرمین سردار تنویر الیاس خان اور چیف ایگزیکٹیو جہانزیب برانہ سمیت دیگر افسران سے ملاقات کی۔ چئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار تنویر الیاس نے کہا ملاقات میں چائینز کمپنی نے کم سے کم لاگت پر گھروں کی تعمیر، صاف مزید پڑھیں