پورٹو ریکو کی ستائیس سالہ حسینہ مس یونیورس 2026 منتخب

پورٹو ریکو کی 27 سالہ جینیفر بیریٹو نے 115 ممالک کی حسیناؤں کو خوبصورتی میں پیچھےبچھوڑ دیا اور مس یونیورس 2026ء بن گئی ۔ جینیفر 2001ء کے بعد اپنے ملک کے لیے یہ تاج جیتنے والی دوسری خاتون ہیں۔مقابلہ حُسن میں کل 116 ممالک اور علاقوں کی حسیناؤں نے حصہ لیا ۔ کامیابی کے بعد جینیفر بیریٹو کو 3 ہزار 150 ہیروں سے مزین بیش قیمتی تاج پہنایا گیا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں