در نجات کے بھارت میں مقبول ہونے کے ساتھ ہی بھارتی اوچھےہتھکنڈوں پر اتر آئے،28 نومبر کو دہلی میں ہونیوالی اسکریننگ تقریب بھی ملتوی کر دی گئی،، ساتھ ہی ساتھ ڈرامے کے اہم کردار ابوبکر کیخلاف بھی اوچھے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے انہیں سکیورٹی رسک قرار دیدیا، کئی بھارتیوں نے شہریار منور کے سابقہ ڈرامے صنف آہن میں آرمی آفیسر کے کردار کی بھی تصاویر شیئر کیں اور انہیں سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا، حد تو یہ ہے کہ بھارتیوں کا کہنا ہے کہ ابوبکر کا بائیکاٹ کیا جائے تاکہ بھارتی لڑکیاں کہیں انکے پیچھے پاکستان نہ پہنچ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔