7 News

 انہوں نے ایک ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈراموں میں لمبے عرصے کے بعد واپسی کی وجہ نئی ڈرامہ سیریل  بریانی ہے کیونکہ اس کی کہانی مارپیٹ والے ڈراموں سے ہٹ کر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری انڈسٹری کو ایسے ڈرامے بھی بنانے چاہئیں جس میں ایک گھریلو عورت کو مضبوط عورت کے طور پر پیش کیا جائے نہ کہ ہر ڈرامے میں اس کو مرد سے مار کھاتے ہوئے دکھایا جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے ڈراموں کی وجہ سے میں نے ڈراموں میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *