ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کئی بیماریوں میں مبتلا رہی ہیں اور علاج کے دوران اکثر دواؤں کی وجہ سے ان کا وزن تیزی سے بڑھ جاتا ہے اور جب ان کا علاج ختم ہوتا ہے اور دوائیں بند ہوجاتی ہیں تو واپس وزن گھٹنے لگتا ہے ۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ جب کوئی انہیں باڈی شیمنگ کرتا تھا تو وہ بیحد افسردہ ہوجاتی تھیں۔