جامع قائدمیں دیگر مزاہب کے طلباء کا مسلمانوں کے لئےافطار، وائس چانسلر مہمان خصوصی

میرا مزہب نہ تیرا مذہب پاکستان میں ہم سب بھائی بھائی ہیں ۔۔ ایسا اگر آپ نے دیکھنا ہے تو آپکو دیکھنا ہوگا ۔۔۔ قائد اعظم کا وژن جنہوں نے پاکستان آزاد کروایا۔۔ تاکہ سب آزادی سے خوشی خوشی زندگی گزار سکیں ۔۔ اور اس خواب کو آج بھی زندہ رکھا ہوا ہے۔۔۔ محمد علی جناح کے نام سے منسوب جامعہ ۔۔ قائد اعظم نے۔۔۔ قائد اعظم یونویورسٹی اسلام آباد ہر سال افطار سب کے لئے کا اہتمام کرتا ہے ۔۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ ۔۔۔ اس میں تمام طبقہ کے لوگ ایک ہی دستر خوان پر بیٹھتے ہیں ۔۔ وائس چانسلر جامع قائد اعظم ۔۔ ڈاکٹر محمد علی اس افطار دستر خوان کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نہ صرف طلبائ اس کاوش کو سراہا بلکہ اسے مذہبی ہم آہنگی کی بہترین مثال قرار دیا۔ اس دستر خوان کی خاص بات یہ ہے کہ تمام اخراجات ہندو، سکھ اور دیگر کمیوںٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء اپنی جیب خرچ سے کرتے ہیں ۔۔ اور مسلمانوں کی خدمت کرکے خوشی کا پیغام دیتے ہیں ۔ وائس چانلسر ڈاکٹر محمد علی نے کا مزید کہنا تھا کہ یہی نہیں کہ دیگر مذاب کے طلبا مسلمانوں کے لئے میزبانی کر رہے ہیں ۔۔ مسلمان طلباء بھی ۔۔ دیگر مذاہب کے تہوار پوری محبت سے مناتے ہیں۔۔ قائد اعظم یونیورسٹی بھی قائد اعظم کے اصولوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے ۔۔ جسکا سہرا اس کی انتظامیہ اور اسکے تریبیت یافتہ طلبا کو جاتا ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں