7 News

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 9 پیسے کی کمی سے 282روپے 61پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27ڈالر کے اضافے سے 3645ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 2500روپے کے اضافے سے 3لاکھ86 ہزار500روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2143روپے کے اضافے سے3لاکھ 31 ہزار 361 روپے پر جاپہنچا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *