7 News

بال اس لیے سفید ہوتے کہ ہماری جلد میں موجود میلانوسائٹ (melanocyte) خلیے غیرمتحرک ہو کر زیادہ میلانن مادہ نہیں بناتے جو بالوں کو رنگ عطا کرتا ہے ۔چینی ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے ، وٹامن بی 12 کی ایک قسم،adenosylcobalamin بذریعہ انجکشن میلانوسائٹ خلیوں کو دی جائے تو وہ پھر متحرک ہو کر میلانن مادہ بنانے لگتے ہیں۔یوں سفید ہوتے بال پھر کالے ہوجاتے ہیں، یہ انجکشن تین سے چھ ماہ ہر ہفتے ایک بار لگتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *