7 News

 اور اگر پروگرام یا ملاقات کے دوران ایسی بات کی جاتی ہے تو وہ فوراً ناراض ہو جاتی ہیں۔یاسر نواز نے ایک شو میں کہا کہ جب ان کا جسم فربہ تھا تو ان کے وزن کی وجہ سے انہیں ڈراموں میں صرف ایسے کرداروں کی پیشکش کی جاتی تھی جو کھاتے پیتے یا موٹے تازہ افراد کے ہوتے تھے ، لیکن وزن کم کرنے کے بعد اب انہیں بہتر کردار ملنے لگے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *