کرنسیزبذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 9.425 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.509 ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 2.601 ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 2.574 ارب روپے ، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.209 ارب روپے اور جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 447.780 ملین روپے ریکارڈ کی گئی۔