7 News

 فیسکو نے نادہندہ ہونے پر دونوں میٹر اتار لئے اسسٹنٹ کمشنر نے بغیر بجلی کے برآمدے میں دفتر لگا لیا میٹر اتارنے پر ایس ڈی او سٹی فیسکو اور دو نا معلوم افراد کے خلاف چوری کا مقدمہ درج میٹر اتارے جانے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کا بڑا ایکشن واپڈا کی جانب سے قبضہ کی گئی ایک ارب سے زائد مالیت کی زمین واگزار کروا لی واپڈا نے کئی سال سے سرکاری زمین پر قبضہ کر رکھا تھا اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے سرکاری زمین پر بنائی گئی عمارت بھی سیل کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *