وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے نااہلی اور غفلت برتنے والے 4 افسران کو فوری شوکاز جاری کرنے کی ہدایت دیے دی 10 نئے اضلاع میں واسا پنجاب کو مکمل فعال کرنے کی تیاریوں کے بارے میں ریسرچ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا،،، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا غیر تسلی بخش کارکردگی اور برائے نام ڈیوٹی کرنیوالے افسران پر سخت برہمی کا اظہارسیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل ، ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید، ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر ممبران شریک تھے بلال یاسین کا کہنا ہے کہ نئے واساز کے قیام کیلئے اہل اور قابل افسران کی تعیناتیاں یقینی بنائیں وقت قیمتی ہے،ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرسکتے، افسران کام کرنے کی تنخواہیں لیتے ہیں