7 News

موسم کی خرابی کے پیش نظر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا پاک فوج کی عوام کے لیے کی جانے والی بے لوث خدمات سے بھری پڑی ہےجنگ ہو یا ناگہانی آفت، عوام کو پاک فوج نے کبھی نہ مایوس کیا نہ تنہا چھوڑا یکم اگست2022 کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید خود وہاں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے پہنچے تھے تاکہ ان میں تیزی لائی جا سکےاس المناک حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر امجد حنیف، بریگیڈیئر محمد خالد، پائلٹ میجر سعید احمد، میجر محمد طلحہ اور نائیک مدثر فیاض شہید ہوگئ بریگیڈیر امجدحنیف شہید حادثے سے کچھ عرصہ قبل ہی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پا چکے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *