7 News

گراں فروشی پر 12 دکانیں سربمہر، 2 لاکھ روپے کے جرنانے عائد۔۔۔تمام اسسٹنٹ کمشنرز، پیرا کے ایس ڈی ای اوز، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس شہر بھر میں مسلسل متحرک۔ ٹماٹر، آلو، آڑو اور آم کی قیمتوں میں کمی، پیاز، کھیرے اور گوبھی سمیت بیشتر سبزیوں کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔

ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا۔۔ نے کہا ہے کہ گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، عوام کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ۔۔ شہریوں کے حقوق کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔۔ مسلسل خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *