بھارتی بیانیےکو دنیا نے مسترد کر دیا۔موددی سرکار کو آپریشن بنیان مَّرْصُوْص میں شکست کے بعد سفارتی سطح پر بھی منہ کی کھانی پڑی۔ راہول گاندھی نےلوک سبھا میں مودی سرکار کی ذلت آمیز ناکامیوں کا پردہ چاک کر دیا۔۔۔اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ اگر دم ہے تو وزیراعظم مودی کہیں کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہا ہے ، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکرنے تقریر کے دوران نیو نارمل کا لفظ استعمال کیا