سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نیب کی حراست میں

لاہور: پنجاب کے سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کو قومی احتساب بیورو نے حراست میں لے لیا ہے، علیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات چل رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر مزید پڑھیں

پارٹی رکنیت ختم ہونے پر فاروق ستار ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی: فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان کی رکنیت ختم کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سینئر سیاستدان فاروق ستار نے عدالت میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ رکنیت سے خارج کرنا الیکشن ایکٹ اور پارٹی قوانین مزید پڑھیں

امریکا طالبان مذاکرات کامیاب ہوئے تو فوائد پاکستان کو بھی ہوں گے، وزیر اطلاعات

دبئی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مذاکرات کامیاب ہونے کے پاکستان کو وسیع تر فوائد ہوں گے۔ فواد چویدری کا دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کہ مزید پڑھیں

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج

لاہور: نئے پاکستان میں اعلی افسران کے نئے کارنامےسامنے آنے لگے،لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج ۔۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان کی اپنوں کو نوازشات کا سلسلہ جاری ہے، ایل ڈی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نےسوات کی تحصیل کبل میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسلر حیات خان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس نے سوات کی تحصیل کبل میں کاروائی کی ،کاروائی کے دوران تحصیل کونسلر حیات خان مزید پڑھیں