سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نیب کی حراست میں

لاہور: پنجاب کے سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کو قومی احتساب بیورو نے حراست میں لے لیا ہے، علیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات چل رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر شدید ردعمل

سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیدا ٹلی عُرف چپڑاسی اپنا قد بڑھانے کے لیے شہباز شریف پر بات کرتے ہیں ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

خواجہ برادران کا جوڈیشل ریمانڈ،احتساب عدالت نے دونوں بھائیوں کو جیل بھیج دیا

لاہور:خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی عدالت نے دونوں بھائیوں کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاریمانڈ 16 فروری تک ہو گا۔ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتارخواجہ برادران کا ایک ہفتےکاجسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر نیب لاہور نےدونوں بھائیوں مزید پڑھیں

روٹی ،کپڑا،مکان اورآشیانہ والوں نے عوام کو لالی پاپ ہی دیئے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ پورہ کریں گے،میاں محمود الرشید

چنیوٹ : پاکستان تحریک انصاف کے وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ ہر صورت میں پورا کریں گے۔ نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں 50 فیصدگھر پنجاب میں بنائیں مزید پڑھیں

پاکستان کی کل آبادی میں سے ایک فیصدلوگ بھی ٹیکس کی ادائیگی نہیں کر رہے:ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر کے مطابق ملک کی کل آبادی میں سے ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس کی ادائیگی نہیں کر رہے۔ ایف بی آر حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکا طالبان مذاکرات کامیاب ہوئے تو فوائد پاکستان کو بھی ہوں گے، وزیر اطلاعات

دبئی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مذاکرات کامیاب ہونے کے پاکستان کو وسیع تر فوائد ہوں گے۔ فواد چویدری کا دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کا بہت شکریہ انہوں نے زرداری کو لاہور اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹا: اسدعمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ 2019 پیش کیا اپوزیشن کے گو نیازی گو اور جھوٹا جھوٹا کے نعرے۔ اس عمر نے بھی اپنی تقری کے دوران اپویشن پر تنقید کی اور مسلم لیگ ن اور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد : وزیراعظم کی نا اہلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی گئی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ ایسی درخواست آئی تو درخواست دہندہ کو جرمانہ بھی کیا جائے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نےسوات کی تحصیل کبل میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسلر حیات خان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس نے سوات کی تحصیل کبل میں کاروائی کی ،کاروائی کے دوران تحصیل کونسلر حیات خان مزید پڑھیں

مہمند ڈیم ہر حال میں بنےگا وزیراعظم وعدے پورے کریں گے،فیصل واڈا

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کسی کاباپ بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نہیں گراسکتا ، وزیراعظم عمران خان اپنے وعدے پورےکریں گے، مہمند ڈیم کوئی نہیں روک سکتا ڈیم ہر حال میں بنے گا۔ وفاقی وزیر فیصل مزید پڑھیں