عوام سوال کررہے ہیں فیصلے کون کررہا ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزراء جن کے کالعدم جماعتوں کے ساتھ تعلقات ہیں اُنہیں فوری فارغ کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت دہشت گردی کے معاملات سنجیدہ لے۔ قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں