سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اوپی ڈی بند ڈاکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ،

کراچی: سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز نےتنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کے دوران او پی ڈی بند کر دیا۔ سندھ کے تمام اضلاع میں او پی ڈیز بند ہیں،ڈاکٹرز تنخواہوں اور الاونسز میں اضافہ نہ ہونے کی مزید پڑھیں

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج

لاہور: نئے پاکستان میں اعلی افسران کے نئے کارنامےسامنے آنے لگے،لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج ۔۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان کی اپنوں کو نوازشات کا سلسلہ جاری ہے، ایل ڈی مزید پڑھیں

آرمی چیف اوروزیراعظم کی ملاقات،خطے اور ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان میں ون آن ون ملاقات ہوئی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، ملاقات میں خطےکی مجموعی صورتحال اورملکی سلامتی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد : وزیراعظم کی نا اہلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی گئی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ ایسی درخواست آئی تو درخواست دہندہ کو جرمانہ بھی کیا جائے مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں ساہیوال کا سانحہ ایک پیغام ہے،شہری بچوں کے ہمراہ گھروں سے نا نکلیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا اورساہیوال میں ہونے والا وقع پیغام ہے کہ نئے پاکستان میں شہری بچوں کے ہمراہ گھروں سے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نےسوات کی تحصیل کبل میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسلر حیات خان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس نے سوات کی تحصیل کبل میں کاروائی کی ،کاروائی کے دوران تحصیل کونسلر حیات خان مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیرعمار یاسر مستعفی

اپنے استعفے میں صوبائی وزیرعمار یاسر نے مؤقف اپنایا کہ میری وزارت اور کام میں بلاوجہ رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں، میں نے وزارت کا منصب ملک و قوم کی خدمت کے لیے قبول کیا تھا۔ عمار یاسر نے مزید مزید پڑھیں

ٹرمپ اور کم جانگ کی ملاقات،شمالی کوریا کے نمائندے امریکہ پہنچ گئے

شمالی کوریا کے سرکاری افسر کم یونگ چول واشنگٹن پہنچ گئےجہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانگ کی ملاقات ہو گی۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا کےکم یونگ چل بیجنگ سے واشنگٹن کے لیے روانہ مزید پڑھیں