معاون خصوصی زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی مقرر کر دیا گیا

کیبینٹ آج فیصلے کی توسیع کردی معاون خصوصی ٹوئرزم بورڈ کے بھی چیئرمین ہیں پی ٹی ڈی سی اصلاحات لا کر ادارے کو شفاف بنائیں گے ۔ معاون خصوصی ہم نئی طرح سے پاکستان میں سیاحت کا فروغ چاہتے ہیں پاکستان کو دنیا میں ایک برانڈ کے طور پر متعارف کرائیں گے۔ زلفی بخاری صوبوں سے مل کر سیاحت کا فروغ میری ترجیح ہے معاون خصوصی

اپنا تبصرہ بھیجیں